تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 19 اپریل، 2018

فیشل اسپرے گھر پر کیسے بنائیں

اپریل 19, 2018



How to get flawless skin in summer season

کسی بھی کیمیکل سے پاک یہ فیشل اسپرے موسم کی شدت سے مرجھائے ہوئے آپ کہ روپ پر اک نئی بہارلے آئیں گےفیشل کرنے کے لیے  موسم چاہے کوئی سا ہی کیوں نہ ہو خواتین کیلئے اپنی جلد کی رعنائی کو بحال کروانا ضروری ہوجاتا ہےلیکن مصروفیات خواتین کو بیوٹی پارلر تک جانے نہیں دیتیں ایسے میں آپ گھر پر ہی فیشیل (Facial)  
 کے فوائد حاصل کرسکتی ہیں جس سے موسم کی سختی جھیلتا ہوا آپ کا چہرہ تروتازہ اور شگفتہ ہوجائے گا۔
کیمیکل سے پاک اور فیشل  (Facial)  سے قریب ترین یہ طریقے آپ کی جلد کی اقسام کے لحاظ سے تیار کیے گئے ہیں اس سلسلے میں معروف فیشل کاسماٹولوجسٹ (Cosmataloiost)  کہتی ہیں کہ آپ محدود انداز میں فیشل کے فوائد  سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
 چکنی جلد کے لئے
اگر آپ کی جلد چکنی ہے تو اینٹی بیکٹیریل لونگ کا تیل آپ کیلئے مفید رہے گا۔یوں کریں کہ نیم کے (Antibecterial clove oil)  چار کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں    (Neem leavs)   چند پتے  کہ پانی ایک چوتھائی رہ جائے پھر اس پانی کو چھان کر ٹھنڈا کریں۔

(Four drops of clove oil)   بعد ازاں اس میں چارقطرے لونگ کا تیل شامل کردیں۔یہ چکنائی کوکنٹرول کرنے کیساتھ ساتھ اینٹی بیکٹیریل مرکب تیار ہوگیا۔جب ضرورت ہواسے اسپرے بوتل سے چہرے پر اسپرے کرلیں چہرہ صاف ہوجائیں گا۔
ملی جلی سکن کے لئے 
سے بنامرکب ملی جلی جلد کیلئے     (Papermint oil)  پیپر منٹ کے تیل
 کے سوکھے چھلکے (Orange)  نہایت مفید ہے اس کی تیاری میں نارنگی
  استعمال ہوتے ہیں جو ملی جلی جلد اور چکنائی والی جلد کیلئے بہترین ہے ان 
(astranget and inflamentri)   چھلکوں میں اسٹرنجنٹ اور اینٹی انفلیمنٹری
 اجزاء موجود ہوتے ہیں۔اس کی تیاری کیلئے ایک لیٹر پانی میں چھلکے ڈال کر اتنا ابالیں کہ پانی ایک چوتھائی رہ جائے اب اسے چھان کر ٹھنڈا ہوجائے
 (Paperment asence oil)   تو اس میں پیپرمنٹ ایسنس آئل
 کی تھوڑی سی مقدار شامل کردیں۔اسپرے بوتل میں بھرلیں اور حسب ضرورت   (Peppermint oil)   استعمال کریں۔  پیپر منٹ 
آپ کی جلد کس دے گا اور پورا دن تازگی محسوس ہوگی

نارمل جلد کے لئے۔
 نارمل جلد کے لیے چنبیلی کے پھولوں سے تیار کردہ اسپرے بہتررہے گا اس کی خوشبو اور نارنگی کا تیل آپ کو تازہ دم رکھیں گے۔اس کی تیاری کیلئے نصف لیٹر پانی لیکر اس میں مٹھی بھر چنبیلی کے پھول ڈال کر اُبالیں ایک چوتھائی رہ جائے تو چھان کر ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کرلیں پھر اس میں تھوڑا سا نارنگی کا تیل ملالیں اور حسب ضرورت چہرے پر چھڑک لیں
خشک جلد کیلئے۔
خشک جلد کیلئے گیندے کے تیل اور عرق گلاب کا استعمال مناسب رہتا ہے۔اس مقصد کیلئے گلاب کی پتیاں ایک بڑے پیالے میں پانی ڈال کر بھگو لیں رات بھر پانی پڑا رہنے دیں۔
صبح کو پتیاں نکال کر پانی اتنا ابالیں کہ ایک چوتھائی رہ جائے۔اب اس میں گیندے کا تھوڑا سا تیل ڈال دیں۔سپرے بوتل بھرلیں یہ جلد کو نم کردے گا اور آپ کی جلد بچوں کی جلد کی طرح نرم وملائم ہوجائے گی۔
حساس جلد کے لئے ایلوویرا سے بہتر کوئی نہیں۔پانی میں پودینے کے پتے رات بھر کے لئے بھگودیں صبح اُبال کر ایک چوتھائی مقدار کرلیں۔اب اس میں ایک یا کارس ڈال دیں(Alovera)   چمچہ ایلوویرا
 یہ اسپرے حساس جلد کیلئے بہترین ہے۔یہ فری ریڈیکلز سے بچائے گا زائد عمر کی خواتین کی جلد کرم نرم وملائم کرنے میں اس اسپرے کا جواب نہیں۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں