تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 18 اپریل، 2018

How to Make Stylish nails at home | How to do nail art for beginners

اپریل 18, 2018
خوبصورت لگنا خواتین کا خواب ہوتا ہے اسی لئے وہ اپنے آپ کو بنانے اور سنوارنے میں لگتی رہتی ہیں۔آج کل خواتین میں ناخنوں کو پْرکشش اور
جاذب نظر بنانے کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔خواتین میں
.تیزی سے پھیل رہا ہے  ناخنوں کا آرٹ
ناخنوں کو آج کل کے فیشن کے مطابق مختلف پیٹرن
سے سجایا جاتا ہے اور اس پر گولڈ اورمہنگے پتھروں سے
کی جاتی ہے۔اس کی مقبولیت کے        آرائش
Diffrent beauty saloons  پیش نظر مختلف بیوٹی سیلونز
بنوانے والی خواتین اور نوجوان Nail art   پر ناخنوں پر ڈیزائن
لڑکیوں کا رش دکھائی دیتا ہے جو ناخنوں کو بنانے اور سنوارنے میں لگتی ہوئی ہیں



Magnetic nails   میگنیٹک نیلز


ایک ایسی نیل وارنش بازار میں دستیاب ہے جس میں لوہے کے رنگ برنگے ذرات کے ذریعے اپنے (Magnetic)شامل ہوتے ہیں آ پ اسے ایک مقناطیس
ناخنوں پر لگا سکتی ہیں جو اس نیل وارنش کے ہمراہ ملتا ہے۔
ایک وقت میں ایک ناخن اس کے ذریعے سجائیں سب سے پہلے پالش کا ایک کوٹ لگائیں اس کے بعد مقناطیس کے چند سیکنڈ تک اس کی جگہ پر رکھیں
کو سیل کرنے کے لئے    (Art pattern)     پھر اس آرٹ پیٹرن
(Top coat)    اس کے اوپر نیل وارنش کا ٹاپ کوٹ
لگائیں اس پالش کے ذریعے آپ اپنی پسند کے مختلف ڈیزائن بنوا سکتی ہیں۔


 (3D Nails)     تھری ڈی نیلز


اوربرش Pearls ایک ایسا سیٹ جو پالش پوٹ،موتیوں
3D art  پر مبنی ہوتا ہے اس کے ذریعے آپ اپنے ناخنوں کو تھری ڈی آرٹ
کا تاثر دے سکتی ہیں،ایک وقت میں ایک ناخن کو پینٹ  کریں
pearls نیل پالش کے دو کوٹ لگائیں اس کے بعداس کے اوپر ننھے منھے
موتی بکھیر دیں اور انہیں برش کے ذریعے سیٹ کر لیں ناخنوں کو خشک ہونے کے لئے 15 منٹ کا وقت دیں۔


نیل آرٹ ریپس

نیل آرٹ ریپس،کسی بھی مشکل میں پڑے بغیر ناخنوں کو باآسانی سجانے
Desighns   ہے یہ مختلف ڈیزائنوںTrend  کا ایک نیا ٹرینڈ
ہوتے ہیں جنہیں آپ ناخنوں پر چپکا سکتی ہیںStreakers پر مبنی
کے مطابق انہیں فائل کر سکتی ہیں  Shape اور پھر اپنے ناخنوں کی 


ویلوٹ نیلز

اس نیل وارش کے ذریعے آپ اپنے ناخنوں کو مخملیں تاثر دے سکتی ہیں یہ ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں نیل وارنش ،ویلوٹ پا وٴڈر اور ایک برش شامل ہوتا ہے جس کے ذریعے نیل وارنش لگانے کے بعد مخملیں پاوٴڈر لگا کر ناخنوں کو آراستہ کیاجاتا ہے۔





فرنچ مینی کیور کا نیا انداز




Naul art    کو نیل آرٹ  Frech manicure اب روایتی فرنچ مینی کیور
Frech manicure کا نیا انداز دیا گیا ہے لہذا فرنچ مینی کیور
( pink and white combination)کا مخصوص پنک اور وائٹ  کامبی نیشن
بھول جائیں اور زردی مائل سبزبیس استعمال کریں۔ناخنوں کے سروں کو آپ ڈارک ریڈ یا سلور شیڈ دے سکتی ہیں جو رات کی تقریبات کے لئے بہت موزوں ہوگا





0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں