تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 13 اکتوبر، 2022

میک اپ کیا ہے اور میک اپ کیسے کیا جاتا ہے

اکتوبر 13, 2022


میک اپ کا مطلب ہے چہرے کی خامیوں کو چھپانااور خوبیوں کو نکھارنا۔

  کر کے چہرے کی صفائی کریں CLEANSINGمیک اپ کرنے سے پہلے

میک اپ کرنے کے دوران بلب کی لائٹ تیز ہونی چاہئے۔

میک اپ کی خوبصورتی میں بیس بنیادی حیثیت رکھتی ہے اس لئے بیس پر توجہ محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہےاس لئے ضروری ہے کہ میک اپ کا سامان جلد کے مطابق استعمال کریں

آئیے دیکھتے ہیں کہ بیس کیسے بنائی جاتی ہے

 بیس بنانے کا طریقہ؛ 

جلد کو محفوظ رکھنے کے لئے آغاز موئسچرائزنگ سے کریں۔

آنکھوں کے نیچے کنسیلر لگایئں تا کہ سیاہ حلقے چھپ جایئں۔

اس   کے  بعد   پورے  چہرے   پر  فاوّنڈیشن لگایئں۔  

 تا دیر برقرار رہے۔ Foundation لگایئں تا کہ Loose Powder  اس کے بعد

 رخساروں کی ہڈیوں پر لگائیں تاکہ ان کی ساخت Blush On  آخر میں گلابی رنگت کا

نمایاں ہو جائے۔

آنکھوں کا میک اپ 

پپوٹوں پر کریم شیڈو لگایئں  اس کے بعد باہری گوشوں اور پپوٹوں کی جھریوں پر گہرے بھورے رنگ کےشیڈ لگایئں۔

اندرونی پپوٹوں پر نارنجی مائل زرد رنگ اور چمکیلے سنہرے شیڈوز کو بلینڈ کریں۔ 

 لگائیں۔Liquid Eye Liner  اور پوری آنکھ کے گرد سیاہ رنگ کا

اورپھر پلکوں پر سیاہ رنگ کا مسکارہ لگایئں۔

    ہونٹوں کا میک اپ

 لپ پینسل سے ہونٹوں کو شیپ دیں لیں پھردلہن کے کپڑوں سے مشابہت رکھنےوالی لپ سٹک کو لپ گلوس ک ساتھ ملا کراستعمال کریں

   بالوں کا سٹائل

بالوں کو چہرے کے مطابق بنایئں۔

بالوں مین پیچھے کے رخ کنگھی کر کےانہیں وسط میں ابھار لیں تا کہ دوپٹہ ایک منفرد انداز میں اوڑھا جا سکے۔

چند لٹوں کہ چھرے پر جھولتا ہوا چھوڑ دیں۔باقی کے ک بالوں کا ایک اونچا سا جوڑا بنا لیں۔ اب دوپٹہ سیٹ کر دیں ۔

 

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں