تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
منگل، 27 مارچ، 2018

آ نکھیں کیا ہیں ۔ آنکھوں کو خوبصورت کیسا رکھا جا سکتا ہے

مارچ 27, 2018
آ نکھیں
آ نکھیں اﷲ تعا لی کی دی ہوئی بہت بڑی نعمت ہیں اور اس سے کوئی بھی شخص انکار نہیں کر سکتا اگر ایک شخص کے پاس دنیا بھر کی آ ئش موجود ہے اور وہ آ نکھوں سے محروم ہے تو وہ شخص ادھورا ہے ۔ آ نکھوں کے بغیر زندگی مکمل بلکہ اس کی زندگی ادھوری ہے ۔ لیکن بڑے افسوس کی بات ہے کہ کچھ لوگ اس نعمت کی ٹھیک طرح سے حٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖفاظت نہیں کر تے اور پھر بعد میں پچھتا تے ہیں۔ آ ئیے میں آپ کو بتاتی ہو ں کہ اس نعمت کی حفاظت آپ کس طرح کریں گی ۔
کیا آپ کی آنکھیں تندرست ہیں۔
جب آنکھیں بند کرنے پر کالے کالے ڈورے اڑتے دکھائی دیں ۔اور جان لیجئے کہ آنکھیں تندرست ہیں اور جب مختلف قسم کے رنگین ڈورے معلوم دیں لیجئے کہ آپ کی آ نکھیں تندرست نہیں بلکہ ضرور ان میں کوئی نہ کوئی بیماری ہے آج کل خواتین میں آنکھوں کے میک اپ کارحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے مگر وہ یہ نہیں جانتیں کہ ان کو تندرست رکھنے کیلئے کیا کرنا چاہئے ۔ آنے دیکھا ہوگا کہ کئی خواتین کی آنکھوں میں جنہیں ہم گدیں، کہتے ہیں وہ آجاتی ہیں ۔جب یہ آنا شروع ہو ں توآپ جان لیں کہ آنکھیں تندرست نہیں اس کے علاوہ آنکھوں کا سرخ رہنا اور جب دھوپ پڑے تو یکدم اس طرح لگتا ہے کہ جیسے کوئی کرنٹ لگ گیاہو ۔آنکھوں سے بے تحاشا پانی آ نا آنکھوں کی سوجن آنکھوں کے آگے جالے سے آنا یہ
ساری باتیں ایسی ہیں جن سے آپ کی آنکھیں تندرست نہیں ۔
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعتیں
یہ سب سے قدیم اشاعت ہے

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں