تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 13 اکتوبر، 2022

جنرل ٹیپس

اکتوبر 13, 2022

 

جنرل ٹیپس


1۔ گوبھی میں ایسے وٹامنز موجود ہوتے ہیں جو چہرے کی جلد کیلئے بہترین ہے۔

2۔گوبھی کو تھوڑے سے پانی میں اُبال لیں۔پھر اس پانی کو تھنڈا کر کے ایک شیشی میں محفوظ کر لیں ۔ اس کے استعمال سے جھریاں اور چھائیاں ختم ہو جاتی ہیں۔

3۔ ملتان مٹی جلد کیلئے موزوں ہے۔اس کا باریک سفوف دودھ میں ملا کر چہرے      اور گردن پر نصف گھنٹے تک لگانے سے چہرے کی جلد کو تقویت اور توانائی ملتی ہے

4۔چھائیوں کے خاتمے کیلئے ایک بہترین گھریلو نسخہ بادام،خشخاش کو ہم وزن لے کر ذرا سے پانی میں اتنی دیر بھگو رکھیں کہ وہ آسانی سے پیسا جاسکے ۔رات کو اس کا لیب پورے چہرے پرلگائیں ،صبح منہ دھو ڈالیں۔

        ایک انڈہ لیں،اس میں زردی اور سفیدی الگ الگ کرلیں۔انڈے کی سفیدی بہترین کلینر ہے اس لئے اس کو پھینٹ کر چہرے اور گردن پر اس کا ماسک لگائیں۔بعد میں تازہ پانی سے منہ دھولیں۔چہرہ تروتازہ ہوجائے گا۔

6۔مہاسوں کو دور کرنے کیلئے مسور کی دال کا ابٹن گائے کے دودھ میں ملا کر گردن میں دوبار لگانا مفید ہے۔

 

جدید تر اشاعتیں
یہ سب سے جدید اشاعت ہے
قدیم تر اشاعت

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں